Daily Mashriq


عمران خان اپنی تیسری شادی پر توجہ دیں،عابد شیر علی

عمران خان اپنی تیسری شادی پر توجہ دیں،عابد شیر علی

ویب ڈیسک:وزیرمملکت پانی و بجلی عابد شیر علی کا کہناہے  سپریم کورٹ سے  پاناما کیس کا فیصلہ جلد آنے والا ہےعمران خان تیسری شادی کیلئے تیار رہے۔

فیصل آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر مملکت عابد شیر علی نے کہا کہ پاناما کیس میں نوز شریف کا دامن بامکل صاف ہےہم نے تمام ثبوت  پورے طریقے سےجمع کیے ہیں اور سپریم کورٹ سے پاناماکیس کا فیصہ بہت جلد آنے والا ہے  ہم پہلے بھی سرخرو ہوئے اور اس بار بھی کامیاب ہونگے،فیصلہ ہمارے حق میں ہویا نہیں قبول کریں گے،

ان کا کہنا تھا کہکہ الزامات لگانے والے خوارہو گئے   عمران خان کے تمام ساتھی چور ہیں ان کو اس بار بھی شکست کا سامنا ہوگا عمران خان ایک اور ناکامی کے بعد تیسری شادی کی تیاری کریں۔

متعلقہ خبریں