ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ،

ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ،

ویب ڈیسک:اپنی عادت سے مجبور بھارتی فوج ایک بار پھر لائن کنٹرول کی خلافورزی کرتے ہوئے چری کوٹ سیکٹر پر فائرنگ کی ،جس سے ایک شہری زخمی ہو گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق  کہ بھارتی فوج نے چری کوٹ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی فائرنگ کے نتیجے میں عتیق قریشی نامی پاکستانی شہری زخمی ہوا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی جانب سے بھارتی فائرنگ کا بھرپور اور مؤثر جواب دیا اور بھارتی فوج فائرنگ بند کرنے پر مجبورکر دیا ۔

متعلقہ خبریں