اداکارہ وینا ملک مداحوں کی بےتابی کو بڑھانے کیلئے میدان میں،

اداکارہ وینا ملک مداحوں کی بےتابی کو بڑھانے کیلئے میدان میں،

ویب ڈیسک: کافی عرصے سے انڈسٹری سے غائب  پاکستانی اداکارہ وینا ملک میوزک ویڈیو کے ساتھ انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں واپس آرہی ہیں۔

شوہر  سے تعلقات بہتر ہونے بعد اداکارہ وینا ملک مداحوں کی بےتابی کو بڑھانے کیلئے میدان میں آرہی ہے اور وہ بھی میوزک ویڈیو کے ساتھ ، جی ہاں وینا ملک کی  میوزک ویڈیو ریلیز ہونے جارہی ہے  میوزک ویڈیو کی تیاری کے مراحل سوشل میڈیا پر شیئر کیے۔ وینا کی میوزک ویڈیو ’لشکر جرار‘ کے نام سے آرہی ہے جو 3 اپریل کو ریلیز کی جائے گی۔ جس کی پروڈکشن بھی وینا ملک نے خود ہی کی ہے۔ اس گانے ویڈیو میں وہ اداکاری و رقص کے جوہر بھی دکھاتی نظر آئیں گی۔

فن و فنکار