Daily Mashriq


فیس بک میسنجر ایپ کئی اہم اسمارٹ فونز پر بند ہونے والا ہے

فیس بک میسنجر ایپ کئی اہم اسمارٹ فونز پر بند ہونے والا ہے

ویب ڈیسک: فیس بک کے استعمال روز بروز بڑھتی جا رہی ہےلیکن اب فیس بک  نے میسنجر ایپ کو کئی اہم اسمارٹ فونز پر بند کرنے کا اعلان کیاہے۔

فیس بک نے اپنے میسنجر ایپ کو کئی اہم اسمارٹ فونز پر بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے اور کہا ہے کہ اپریک کے آغاز سے کئی اسمارٹ فونز میں میسنجر ایپ دستیاب نہیں ہوسکے گا، بلاگ کے مطابق میسنجر ایپ میں کئی تبدیلیاں کی جارہی ہیں اور اس میں نئے فیچرز شامل کیے جارہے ہیں، جس کے بعد بعض اسمارٹ فونز اسے سپورٹ نہیں کرسکیں گے۔کرلیں۔

متعلقہ خبریں