Daily Mashriq

ملک کے زیادہ تر حصوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا: محکمہ موسمیات

ملک کے زیادہ تر حصوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا: محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے زیادہ ترحصوںمیں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں انتہائی سردرہے گا۔

تاہم پنجاب کے میدانی اورسندھ کے بالائی علاقوں میں صبح کے اوقات میں دھندچھائی رہنے کا امکان ہے۔

آج صبح ریکارڈکیاگیابعض شہروں کادرجہ حرارت

اسلام آباد 5ڈگری سینٹی گریڈ

لاہور 11

کراچی 15

پشاور 6

کوئٹہ اور گلگت صفر

مری 3

اورمظفرآباد 4ڈگری سینٹی گریڈ۔

متعلقہ خبریں