سندھ کی قسمت 60 سال سے کم عمر گورنر دستیاب نہیں، ایک اور تجربہ کار گورنر مل گیا

سندھ کی قسمت 60 سال سے کم عمر گورنر دستیاب نہیں، ایک اور تجربہ کار گورنر مل گیا

ویب ڈیسک: گورنر سندھ جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی کے انتقال کے بعد  حکومت پاکستان نے ایک منجھے ہوئے  سیاستدان 61 سالہ محمد زبیر عمر کو گورنر سندھ تعینات کیا گیا ہے، نامزد گورنر سندھ محمد زبیر عمر کل اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے، چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ   حلف لیں گے۔

محمد زبیر سندھ کے بتیسویں گورنر ہوں گے۔

 واضح  رہے کہ گورنر سندھ جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی کے انتقال کے بعد  کئی نام زیر غور تھے جن میں سے ہما محمد زبیر  کے سر پر بیٹھا۔

متعلقہ خبریں