دورہ سری لنکا کیلئے ایرون فنچ آسٹریلیا کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان مقرر

دورہ سری لنکا کیلئے ایرون فنچ آسٹریلیا کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان مقرر

ویب ڈیسک: ایرون فنچ کو سری لنکا کے خلاف ٹوئنٹی 20 سیریز کیلئے آسٹریلوی ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا گیا ہے۔

آسٹریلیا نے سری لنکا کے خلاف ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ایرون فنچ کو ایک مرتبہ پھر ٹیم کا کپتان مقرر کردیا ہےکپتان اسٹیون اسمتھ اور نائب کپتان ڈیوڈ وارنر کی عدم دستیابی کی وجہ سے انہیں قیادت سونپی گئی ہےآسٹریلیا کے کپتان اسٹیو اسمتھ انجری کا شکار ہوکر نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز سے باہر ہوگئے تھے ۔

  آسٹریلیا ککرکٹے اعلامیے کے مطابق سری لنکا کے خلاف فروری میں ہونے والی سیریز میں ٹیم کی قیادت فنچ کریں گے۔

کھیل