چمن میں 2دھماکے ،8افراد زخمی

چمن میں 2دھماکے ،8افراد زخمی

ویب ڈیسک:چمن مال روڈ پر  یکے بعد دیگرے 2دھماکے،علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔

چمن مال روڈ تھانہ اسپیشل برانچ کے سامنے  بعد دیگرے 2دھماکوں کے نتیجے میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 8افراد زخمی ہوگئےجنہیں فوری طور پراسپتال منتقل کردیا گیا۔

 پولیس کے مطابق  پہلا دھماکابجری میں چھپایا گیا بارودی مواد کے پھٹنے سےہوا جبکہ دوسرا دھماکا لوگوں کے جمع ہونے کے بعد ہوا۔سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردی۔

 

متعلقہ خبریں