پاک بھارت سریز ایک بار پھر سیاست کی نذرہو گئی

پاک بھارت سریز ایک بار پھر سیاست کی نذرہو گئی

   ویب ڈیسک:نیا سال مگربھارتی ہٹ درمی کا وہی حال،بھارت پاکستان کےساتھ کرکٹ سیریزسےپھربھاگ گیا۔

  بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج پاکستان اور بھارت سیریز میں کود پڑی ،کہتی ہیں سرحدپرکشیدگی کےباعث کرکٹ سیریزممکن نہیں  سیاسی قربت کےبعدہی کرکٹ کےفاصلےدورہوسکتےہیں۔ اس سے قبل بھی کئی بار بھارت نہ صرف دورہ پاکستان بلکہ پاکستان کے ساتھ کرکٹ سیریز کھیلنے سے بھی انکار کرچکا ہے ۔ہٹ دھرمی کی وجہ سے کئی بار بھارت  کا دورہ پاکستان اور پاکستانی ٹیم کا دورہ بھارت منسوخ ہوا۔

متعلقہ خبریں