Daily Mashriq

وزیراعظم سے رکن قومی اسمبلی مونس الہٰی کی ملاقات

وزیراعظم سے رکن قومی اسمبلی مونس الہٰی کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی مونس الہٰی نے ملاقات کی۔اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔اس موقع پر وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا بھی موجود تھے ۔

متعلقہ خبریں