Daily Mashriq

صدر نے مالیاتی بل20- 2019 پر دستخط کر دئیے

صدر نے مالیاتی بل20- 2019 پر دستخط کر دئیے

صدر عارف علوی نے مالیاتی بل-20 2019 پر دستخط کردیے ہیں۔

یہ بل ہفتہ کے روز قومی اسمبلی سے منظوری کے بعد حتمی منظوری کیلئے صدر کو بھیجا گیا تھا۔ صدر کی منظوری کے ساتھ ہی مالیاتی بل2019-20 نافذ ہوگیا۔

متعلقہ خبریں