Daily Mashriq

حکومت انسداد منشیات فورس کو جدید خطوط پر منظم کرے گی،شہریار آفریدی

حکومت انسداد منشیات فورس کو جدید خطوط پر منظم کرے گی،شہریار آفریدی

داخلہ اور انسداد منشیات کے وزیر مملکت شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ انسداد منشیات فورس ملک سے منشیات کے خاتمے کیلئے کامیاب کوششیں کررہی ہے۔

پیر کے روزکوئٹہ میں منشیات نذر آتش کئے جانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ حکومت انسداد منشیات فورس کو جدید خطوط پر منظم کرے گی۔

متعلقہ خبریں