Daily Mashriq

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے جس میں ملک کی سلامتی کی صورتحال اور پاک فوج سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ خبریں