Daily Mashriq

تقریباً چارلاکھ فلسطینی مسلمانوں کی مسجداقصیٰ میں لیلة القدرکی عبادت میں شرکت

تقریباً چارلاکھ فلسطینی مسلمانوں کی مسجداقصیٰ میں لیلة القدرکی عبادت میں شرکت

تقریباً چارلاکھ فلسطینی مسلمانوں نے مسجداقصیٰ میں لیلة القدرکی عبادت میں شرکت کی ۔

قابض اسرائیلی فوج کے سیکیورٹی اقدامات اوربیت المقدس شہرمیںسینکڑوں پولیس افسران کی تعیناتی کے باوجود عبادت گزارمسجدپہنچے۔

اسرائیل نے1967ء کی عرب اسرائیل جنگ میں غیرقانونی طورپرمشرقی بیت المقدس پر قبضہ کرلیاتھاجہاں مسجداقصیٰ واقع ہے۔

متعلقہ خبریں