Daily Mashriq

پی ایس ایل فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا مقابلہ کس سے ہو گا؟

پی ایس ایل فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا مقابلہ کس سے ہو گا؟

ویب ڈیسک:کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنے دلچسپ مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو ایک رن سے شکست دے دی۔

پشاور زلمی کو شکست دے کر کوئٹہ گلیڈی ایٹر نےفائنل تک رسائی حاصل کر لی جبکہ فائنل کیلئے دوسرری ٹیم فیصلہ پی ایس ایل میں شریک 3 ٹیموں کے درمیان پلے آف کے اگلے دو میچز کے بعد ہو گا جس میں سے ایک میچ اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کے درمیان ہو گا، جبکہ اس میچ کی فاتح ٹیم کا مقابلہ پشاور  زلمی ہوگا دوسرے میچ کی فاتح ٹیم کا مقابلہ فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر زسے ہو  گا

متعلقہ خبریں