Daily Mashriq

شاہدہ منی نے بالی ووڈ فلم کی پیشکش ٹھکرا دی

شاہدہ منی نے بالی ووڈ فلم کی پیشکش ٹھکرا دی

پاکستانی گلوکارہ و اداکارہ شاہدہ منی نے بالی وڈ ہدایت کار را ج کمار ہیرانی کی فلم میں کا م کرنے سے انکار کر دیا۔

 شاہدہ منی نے اپنی فیس بک پوسٹ میں بتایا کہ بالی وڈ ہدایتکار را ج کمار ہیرانی کی فلم میں کام کی پیشکش ٹھکراتے ہوئے کہا کہ میں محب وطن پا کستان ہوں اور ملک کے تحفظ کے لئے اپنی افواج کے ساتھ کھڑی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ہم سر حدوں پر جانیں قربان کرنے والوں کے لئے اپنی جانیں بھی قربان کر سکتے ہیں۔

 گلوکارہ کا کہنا تھا کہ ہم جہاں بھی جاتے ہیں پاکستان کا سفیر بن کر جاتے ہیں، وہ لوگ جو پیسے کے 

متعلقہ خبریں