Daily Mashriq

پاکستان کا پیغام امن : زیرحراست بھارتی پائلٹ کو آج رہا کیا جا رہا ہے

پاکستان کا پیغام امن : زیرحراست بھارتی پائلٹ کو آج رہا کیا جا رہا ہے

پاکستان کا پیغام امن ۔ زیرحراست بھارتی پائلٹ کو آج رہا کیا جا رہا ہے ۔ وزیراعظم عمران خان نے ونگ کمانڈر ابھی نندن کی رہائی کا اعلان گزشتہ روز پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران کیا تھا ۔

متعلقہ خبریں