Daily Mashriq

پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت بھارتی پائلٹ کو رہا کر دیا

پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت بھارتی پائلٹ کو رہا کر دیا

پاکستان نے جمعہ کے روز بھارتی پائلٹ ونگ کمانڈر ابھی نندن کو رہا دیا گیا اسے واہگہ سرحد پر بھارتی حکام کے حوالے کیا گیا۔اس کی رہائی کا اعلان وزیراعظم عمران خان نے کل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اپنی تقریر میں جذبہ خیر سگالی کے تحت کیاتھا۔ونگ کمانڈر ابھی نندن کو بدھ کے روز اس وقت گرفتار کر لیا گیا جب پاک فضائیہ نے ملک کی فضائی حدود کی خلاف ورزی پربھارتی طیارے کو مارگرایا تھا۔

متعلقہ خبریں