Daily Mashriq

پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیدی

پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیدی

دبئی: پی ایس ایل کے 21ویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ   کو 4 وکٹ سے شکست دے دی۔ 

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے 21ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 176 رنز بنائے جس کے جواب میں پشاور زلمی کی جانب سے کامران اکمل اور آندرے فلیچر نے اننگز کا آغاز کیا ، کامران 19 رنز کی اننگز کھیل کر ظفر گوہر کا شکار بنے جب کہ فلیچر کو 21 رنز پر شاداب خان کے ہاتھوں پویلین واپس لوٹنا پڑا۔

متعلقہ خبریں