Daily Mashriq


آئی سی سی نے ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری کردی

آئی سی سی نے ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری کردی

ویب ڈیسک:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے کی نئی سالانہ رینکنگ جاری کردی پاکستان آٹھویں پوزیشن پاکستانی ٹیم آٹھویں پوزیشن پر برقرار ہے ۔

 آئی سی سی نے ون ڈے  کی  نئی رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق  جنوبی افریقہ پہلی پوزیشن پر برقرار ہے جب کہ آسٹریلیا دوسرے، بھارت تیسرے اور نیوزی لینڈ چوتھے نمبر پر موجود ہے۔ اٹھاسی پوائنٹس کےساتھ آٹھویں نمبر پر موجود ہےاورویسٹ انڈیز اناسی پوائنٹس کے ساتھ نویں پوزیشن پر ہے۔

متعلقہ خبریں