Daily Mashriq


مہمند ایجنسی: علاقہ انبار میں بارودی سرنگ کا دھماکا، 3افراد جاں بحق،2زخمی۔

مہمند ایجنسی: علاقہ انبار میں بارودی سرنگ کا دھماکا، 3افراد جاں بحق،2زخمی۔

ویب ڈیسک: مہمند ایجنسی میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں باپ اور بیٹے سمیت 3افراد جاں بحق، 2زخمی۔

دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو باجوڑ اسپتال منتقل کر دیا گیا، سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر مزید کارروائی شروع کر دی۔

متعلقہ خبریں