Daily Mashriq

بھارت وحشیانہ ظلم وتشددسےکشمیریوں کےحق خودارادیت کو دبا نہیں سکتا،آرمی چیف

بھارت وحشیانہ ظلم وتشددسےکشمیریوں کےحق خودارادیت کو دبا نہیں سکتا،آرمی چیف

ویب ڈیسک:پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ بھارت اپنے ظلم و تشدد سے کشمیریوں کی خود ارادیت کی جدوجہد کو دبا نہیں سکتا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم پر اپنے بیان میں آرمی چیف نے کہا ہے کہ بھارتی فوج کیجانب سے معصوم کشمیریوں پر مظالم قابل مذمت ہیں، بھارت ظلم وتشدد سے کمشیریوں کی خود ارادیت کی جدوجہد کو دبا نہیں سکتا، کنٹرول لائن پرشہری آبادی پربھارتی فوج کی فائرنگ وحشیانہ عمل ہے۔

متعلقہ خبریں