Daily Mashriq


پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز دوسرا ٹی20میچ،پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کافیصلہ

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز دوسرا ٹی20میچ،پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کافیصلہ

ویب ڈیسک:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جارہے دوسرے ٹی 2 میں پاکستانی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ 

قومی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی اور پہلے میچ کی وننگ ٹیم کو برقرار رکھا گیا ہے جب کہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے پرماول کی جگہ اوڈین اسمتھ کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ یہ میچ بھی ہمارے لیے اہم ہے اور آج بھی کوشش کریں گے میچ جیتنے کی کوشش کریں گے اوربڑا ہدف دینے کی کوشش کریں گے۔

متعلقہ خبریں