سیرت النبیﷺ میں دنیا کے ہر مسئلے کا حل موجود ہے،صدرمملکت

سیرت النبیﷺ میں دنیا کے ہر مسئلے کا حل موجود ہے،صدرمملکت

ویب ڈیسک:اسلام آباد میں بین الاقوامی سیرت نبی کانفرنس سے خطاب کے دوران صدر ممنون حسین نے دنیا کے تمام مسائل کا حلسیرت النبیﷺ میں موجود ہے ۔

صدر ممنون حسین نے اپنے خطاب میں کہا کہ،

حضرت محمدﷺکا اُمتی ہوناخوش نصیبی ہے،صدرممنون حسین

آج دنیا پیچیدہ مسائل سے دوچارہے،صدرممنون حسین

دنیا کے ہرمسئلے کاحل سیرت النبیؐ میں موجودہے،صدرممنون حسین

شدت پسندی ملک کی ترقی اوراستحکام کیلئےزہرقاتل ہے،صدرممنون

پوری قوم دہشت گردی کےخاتمےکیلئےپرعزم ہے،صدرممنون حسین

دہشت گردی کے خاتمے کیلئےسب کومل کرکام کرناہوگا،صدر مملکت

ٹاپ سٹوری