دہشت گردوں کو کسی بھی قیمت پر شکست دی جائے گی،آرمی چیف قمر جاویدباجوہ

دہشت گردوں کو کسی بھی قیمت پر شکست دی جائے گی،آرمی چیف قمر جاویدباجوہ

ویب ڈیسک:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ  پاک سرزمین پر دہشت گردوں کو کسی بھی قیمت پر شکست دی جائے گی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف  22نومبر کو ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں سے مقابلے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے افسر میجر اسحاق کے  لاہور میں واقع گھر پہنچے جہاں انہوں نے شہید کے اہل خانہ سے ملاقات  اور فاتحہ خوانی کی، کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض بھی آرمی چیف کے ہمراہ تھے۔

متعلقہ خبریں