Daily Mashriq


الیکشن کمیشن نےنہال ہاشمی کوڈی نوٹیفائی کردیا۔

الیکشن کمیشن نےنہال ہاشمی کوڈی نوٹیفائی کردیا۔

ویب ڈیسک:الیکشن کمیشن نے نہال ہاشمی کو سینیٹ کی نشست سے ڈی نوٹیفائی کر دیا۔

سپریم کورٹ کے حکم پر الیکشن کمیشن نے نہال ہاشمی کو سینیٹ کی نشست سے ڈی نوٹیفائی کیا ،الیکشن کمیشن کےمطابق سینیٹ انتخابات سے قبل نہال ہاشمی کی نشست پر ضمنی الیکشن کروایا جائے گا۔واضح رہے گزشتہ روز سپریم کورٹ نے نہال ہاشمی کو توہین عدالت کیس میں5سال کیلئے نااہل قرار دیتے ہوئے ایک ماہ قید اور 50ہزار روپے جرمانے کی سزاسنائی تھی۔

متعلقہ خبریں