ڈسٹرکٹ جیل تیمرگرہ مسائل کا گڑھ بن گئی

ڈسٹرکٹ جیل تیمرگرہ مسائل کا گڑھ بن گئی

وی ڈیسک:اضافی قیدیوں کے باعث ڈسٹرکٹ جیل تیمرگرہ مختلف مسائل کا شکار۔

تیمرگرہ جیل میں موجود اسپتال میں ادویات کی کمی کے باعث مریض قیدیوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جبکہ ادویات کی عدم دستیابی کےباعث وبائی امراض کے پھیلنے کا خطرہ ہے۔دوسری طرف جیل کی اطراف میں لگے سی سی ٹی وی کیمرے بھی خراب ہیں ،اور 250قیدیوں کی گنجائش رکھنے والی جیل میں 700سو کے قریب قیدیوں کو رکھا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں