Daily Mashriq

ایم ٹی آئی کا درجہ ملنے کے باوجود خیبر ٹیجنگ اسپتال کی حالت بد سے بدتر

ایم ٹی آئی کا درجہ ملنے کے باوجود خیبر ٹیجنگ اسپتال کی حالت بد سے بدتر

ڈیسک: پشاور حکومتی دعووں کے برعکس ایم ٹی آر کا درجہ ملنے کے باوجود خیبر ٹیجنگ اسپتال کی صورتحال کسی پسماندہ تحصیل کے ٹی ایچ کیو  سے بھی بد تر دکھائی دیتی ۔

 اسپتال کی سالانہ رپورٹ ابھی تک میڈیا کے سامنے پیش نہیں کی گئی۔ اسپتال کے سامنے گندگی کے ڈھیر اور تجاوزات کی بھر مار ہے۔

جبکہ اس کا اندرونی منظر کسی کباڑ خانے کا عکس پیش کرتا ہے، جہاں پرانے سازوسامان کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں۔

متعلقہ خبریں