Daily Mashriq


دورہ نیوزی لینڈہرٹیم کیلئےمشکل رہاہے،ہیڈکوچ مکی آرتھر

دورہ نیوزی لینڈہرٹیم کیلئےمشکل رہاہے،ہیڈکوچ مکی آرتھر

ویبڈیسک:پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ خود کو اچھا ثابت کرنے کیلئے نیوزی لینڈ ٹیم کو ہرانا لازمی ہے۔

 پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ،قومی ٹیم کےہیڈکوچ کا کہنا ہےکہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کمزور نہیں مضبوط ہےخودکواچھی ٹیم ثابت کرنےکیلئےنیوزی لینڈکوہراناہوگاکیوں کہ دورہ نیوزی لینڈ ہر ٹیم کیلئے مشکل رہا ہے۔ مکی آرتھر کا یہ بھی کہناہے  3 روزہ پریکٹس سےکھلاڑی ماحول سےواقف ہوگئےہیں  ہرکھلاڑی کواپنی کارکردگی کاعلم ہےامید ہےنیوزی لینڈکوایک مضبوط ٹیم کاسامناہوگا

متعلقہ خبریں