Daily Mashriq

 متحدہ عرب امارت کے ولی عہد پرنس محمد بن زید النیہان آج پاکستان آئیں گے

متحدہ عرب امارت کے ولی عہد پرنس محمد بن زید النیہان آج پاکستان آئیں گے

اسلام آباد: متحدہ عرب امارات کے نائب وزیر اعظم محمد بن زید النہان ایک روزہ دورے پرآج پاکستان پہنچیں گے۔

ابوظبی کے ولی عہد شیخ اور متحدہ عرب امارات کے نائب وزیر اعظم محمد بن زید النہان ایک روزہ دورے پرآج پاکستان پہنچیں گے۔ وہ وزیر اعظم عمران خان وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سمیت اہم شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔ اس دوران تجارتی، برادرانہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے علاوہ علاقائی امن پرتبادلہ خیال کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں