Daily Mashriq

ابوظبی کے ولی عہد کی پاکستا ن ا ٓمد

ابوظبی کے ولی عہد کی پاکستا ن ا ٓمد

ابوظبی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات آرمڈ فورسز کے ڈپٹی سپریم کمانڈر شیخ محمد بن زید النہیان کی پاکستا ن ا ٓمد.

 وزیراعظم عمران خان نے نور خان ائیر بیس پر معزز مہمان کا پر تپاک استقبال کیا ۔دورے کا مقصد باہمی تعاون اور کثیرالجہتی شراکت داری کومزید فروغ دینا ہے ۔

متعلقہ خبریں