Daily Mashriq

 مردان پولیس کامنشیات کے خلاف کریک ڈاون ،2منشیات فروش گرفتار

مردان پولیس کامنشیات کے خلاف کریک ڈاون ،2منشیات فروش گرفتار

پشاور:ضلعی پولیس سربراہ سجاد خان کا جرائم پیشہ عناصر ا ور منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری رکھنے کی خصوصی احکامات کے پیش نظر ڈی ایس پی سٹی سرکل بشیر احمد یوسفزئی کی قیادت میں ایس ایچ اوتھانہ سٹی محسن فوادخان ہمراہ ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے 02منشیات فروش مشتاق ولد شاد محمد سکنہ بینک روڈ کے قبضہ سے 60لیٹر شراب ا ور لعل ذادہ ولد مناسب خان سکنہ لعل باغ سٹی کے قبضہ سی2کلوگرام سے زائد چرس برآمد ہوکر ملزمان کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کئے گئے

متعلقہ خبریں