Daily Mashriq

نیب آرڈیننس میں ترمیم مشکل فیصلہ تھا- وزیراعظم عمران خان

نیب آرڈیننس میں ترمیم مشکل فیصلہ تھا- وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد:وزیراعظم کا سرکاری افسران سے خطاب.نیب آرڈیننس میں ترمیم مشکل فیصلہ تھا.جمہوریت میں سیاسی مشاورت اور اتفاق رائے سے چلنا ہوتا ہے.ملک اس وقت قرضوں کے بوجھ تلے دبا ہوا ہے.2008کے بعد ملک پر 24 ہزار ارب روپے کاقرضہ چڑھا. ملکی آمدن کا آدھا حصہ قرضوں پر سود کی مد میں چلا جاتا ہے.ملک میں پیسہ اس وقت آئے گا جب صنعتیں چلیں گی.معاشی استحکام کے لیے گورننس کے نظام کو بہتر کرنا ہو گا.نیب کے خوف سے ترقیاتی منصوبوں میں بیوروکریسی کا کردار محدود ہو گیا تھا. بیوروکریسی کو ضابطے کی غلطیوں پر نیب کے شکنجے سے بچانا مقصود تھا.نیب آرڈیننس ترمیم کا جائزہ لئے بغیر واویلا مچایا گیا.

متعلقہ خبریں