Daily Mashriq


ملاکنڈ بورڈ کی ویب سائٹ پرنمبروں کا انوکھا ریکارڈ سامنے آگیا

ملاکنڈ بورڈ کی ویب سائٹ پرنمبروں کا انوکھا ریکارڈ سامنے آگیا

ویب ڈیسک:ملاکنڈ بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ کا انوکھا کارنامہ میٹرک کے طالبعلم کو 1100نمبروں میں 10326نمبر دے دیے.

تفصیلات کے مطابق ملاکنڈ بورڈ کی ویب سائٹ پر پہلی دس پوزیشنز حاصل کرنے والے طلباء کی فہرست میں دسویں نمبر پر آنے والے طالب  علم کے حاصل کردہ نمبرز   میٹرک کے ٹوٹل 1100 نمبروں سے بھی تقریباًدس گنا زیادہ نمبر درج کرتے ہوئے 10326لکھ دیے

متعلقہ خبریں