فیفا ورلڈ کپ:بیلجیئم نے کوارٹر فائنل میں جگہ بناتے ہوئے جاپان کو ایونٹ سے باہر کر دیا

فیفا ورلڈ کپ:بیلجیئم نے کوارٹر فائنل میں جگہ بناتے ہوئے جاپان کو ایونٹ سے باہر کر دیا

فیفا ورلڈ کپ میں بلجیئم نے جاپان کو 3-2سے ہراکر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

بلجیئم نے جاپان کو 3-2سے ہراکر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا جبکہ جاپانی ٹیم ایونٹ سے باہر ہوگئی۔ ایک مرحلے پر جاپان کو 2-0 کی برتری حاصل تھی تاہم بیلجیئم نے کم بیک کرتے ہوئے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا کرتے ہوئے  2-3سے میچ اپنے نام کرلیا میچ میں فتح کے ساتھ بیلجیئم نے جاپان کو ایونٹ سے باہر کر لیا اور کوارٹرفائنل میں جگہ بنا لی۔

متعلقہ خبریں