Daily Mashriq

پاکستان سپرلیگ:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو 6وکٹوں سے ہرا دیا

پاکستان سپرلیگ:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو 6وکٹوں سے ہرا دیا

رات دبئی میں پاکستان سپرلیگ کے ایک میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو چھ وکٹوں سے ہرا دیا ۔

اس سے قبل کھیلے گئے ایک اور میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو چار وکٹوں سے شکست دی۔

متعلقہ خبریں