Daily Mashriq


ٹیم میں نہ ہونے سے مایوسی ضرور ہوتی ہے، لیکن میرا کام کارکردگی دکھانا ہے

ٹیم میں نہ ہونے سے مایوسی ضرور ہوتی ہے، لیکن میرا کام کارکردگی دکھانا ہے

پشاور زلمی کے بولر وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ وہ پی ایس ایل فور میں کارکردگی دکھانا چاہتے ہیں تاکہ ان کو آگے آنے والی آسٹریلیا اور انگلینڈ کی سیریز میں پاکستان کے لیے کھیلنے کا موقع ملے۔

متعلقہ خبریں