آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ، پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ، پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا

ویب ڈیسک:آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ٹیم رینکنگ میں پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑتے ہوئے تیسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ۔

آئی سی سی  کی جاری نئی رینکنگ  کے مطابقنیوزی لینڈ کی ٹیم  125 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر موجود ہے۔انگلینڈ 121 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے جبکہ پاکستانی ٹیم پانچ پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ تیسرے نمبر پر پہنچ گیا ہے بھارت 118 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے اور پروٹیز 111 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر موجود ہیں۔آسٹریلیا کی ٹیم چھٹے نمبر پر آ گیا ہے عالمی چیمپیئن ویسٹ انڈین ٹیم ساتویں اور رینکنگ میں سری لنکا آٹھویں نمبر پر آگیا ۔

متعلقہ خبریں