Daily Mashriq


پاکستان ہماری زندگی ہے, ملک سے بڑھ کرکچھ نہیں، آرمی چیف

پاکستان ہماری زندگی ہے, ملک سے بڑھ کرکچھ نہیں، آرمی چیف

ویب ڈیسک:سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ہماری زندگیاں پاکستان کے لئے ہیں ملک سے بڑھ کر کچھ نہیں ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے پاک افغان سرحد پروادی راجگل کا دورہ کیا اور سرحد پر تعینات جوانوں کےساتھ عید منائی۔

متعلقہ خبریں