وزیراعظم نے خواجہ اظہار پر حملے کا نوٹس لے لیا

وزیراعظم نے خواجہ اظہار پر حملے کا نوٹس لے لیا

ویب ڈیسک: وزیراعظم نے خواجہ اظہار پر حملے کا نوٹس لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن پر کراچی میں ہونے والے حملے کا نوٹس لیتے ہوئے وزیر داخلہ اور آئی جی سندھ سے رپورٹ طلب کر لی ہے جب کہ وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کو ٹیلی فون کر کے یقین دہانی کروائی کہ حملے میں ملوث دہشت گردوں کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں