Daily Mashriq


پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:شاہینوں نے ٹی 20سیریز اپنے نام کر لی

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:شاہینوں نے ٹی 20سیریز اپنے نام کر لی

ویب ڈیسک:پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹی 20میچ میں شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی۔

نیشنل سٹیڈیم کراچی میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلی جانے والی تین ٹی 20میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 206رنز کا ہدف دیا جواب میں ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 123 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔

پاکستان ٹیم نے جیت کے ساتھ سیریز بھی اپنے نام کر لی،یاد رہے ٹی 20فارمیٹ میں نمبر پاکستان اس سیریز کے ساتھ مسلسل ساتویں ٹی 20سیریز اپنے نام کر لی ہے ۔

متعلقہ خبریں