سری لنکن کھلاڑیوں کو انڈیا میں میچ کھیلنا مہنگا پڑ گیا۔

سری لنکن کھلاڑیوں کو انڈیا میں میچ کھیلنا مہنگا پڑ گیا۔

شدید آلودگی کے باعث سری لنکن کھلاڑیوں کو منہ پر ماسک پہن کر میچ کھیلنا پڑا۔

دہلی کا شمار دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں ہوتا ہے جہاں عام دنوں میں بہت زیادہ فضائی آلودگی رہتی ہے جب کہ دیوالی کے موقع پر فضائی آلودگی کی شرح عام دنوں کے مقابلے میں بڑھ جاتی ہے، اس فضائی آلودگی نے نئی دہلی کے شہریوں کو جہاں پریشان کیا ہوا ہے وہیں سری لنکن ٹیم کے کھلاڑیوں کو بھی ٹیسٹ میچ کے دوران پریشان کیے رکھا اور کھلاڑیوں کو ماسک لگاکر میچ کھیلنا پڑا۔

متعلقہ خبریں