Daily Mashriq

کورکمانڈرپشاورلیفٹیننٹ جنرل نعمان محمودنے کمان سنبھال لی

کورکمانڈرپشاورلیفٹیننٹ جنرل نعمان محمودنے کمان سنبھال لی

پشاور(مشرق نیوز) کورہیڈ کوارٹر پشاور میں ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل شاہین مظہر محمود نے 11 کور کی کمانڈ نئے کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود کے حوالے کی۔ تقریب میں بڑی تعداد میں حاضر سروس اور ریٹائرڈ آفیسرز کے علاوہ جوانوں نے شرکت کی۔

متعلقہ خبریں