Daily Mashriq

کالام ، کتے کے کاٹنے سے زخمی بچہ دم توڑگیا

کالام ، کتے کے کاٹنے سے زخمی بچہ دم توڑگیا

سوات (بیورورپورٹ) وادی کالام کے علاقہ مٹلتان میں ویکسین نہ ہونے سے باؤلے کتے کا کاٹا گیارہ سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ سلمان کو گذشتہ روز بائولے کتے نے کاٹا تھا، جس کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ ہسپتال میں کتے کاٹنے کی ویکسین نہ ہونے کی وجہ سے وہ چل بسا ۔

متعلقہ خبریں