Daily Mashriq


ملتان:لیہ میں خوفناک حادثہ میں 7 بچوں سمیت 10افراد جاں،متعد زخمی

ملتان:لیہ میں خوفناک حادثہ میں 7 بچوں سمیت 10افراد جاں،متعد زخمی

ویب ڈیسک:لیہ کی تحصیل فتح پورکےقریب ٹرک اوراسکول وین میں تصادم کے نتیجے میں وین میں سوارچھ بچے اور ڈرائیور جاں بحق جبکہ نو افراد زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق سکول وین مختلف دیہی علاقوں سے بچوں کو لے کر فتح پور کے پرائیویٹ سکولز تک لارہی تھی کہ ایم ایم روڈ پر  حاڈثے کا شکار ہوئی۔ جس کے نتیجے میں 10 افراد   موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے ۔جاں بحق ہونے والے افراد میں سات طالب علم، دو خواتین ٹیچر اور اسکول وین کا ڈرائیور شامل ہے۔زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، ہسپتال انتظامیہ کے مطابق  زخمیوں میں بعض کی حالت تشویشناک ہیں۔

پولیس کا کہنا ہےدھند کے باعث حد نگاہ کم ہونے کی وجہ سےحادثہ پیش آیا۔

متعلقہ خبریں