Daily Mashriq


وزیراعظم عمران خان کا دورہ لاہور. وزیراعظم کی زیر صدارت ایوان وزیراعلیٰ لاہور میں اجلاس

وزیراعظم عمران خان کا دورہ لاہور. وزیراعظم کی زیر صدارت ایوان وزیراعلیٰ لاہور میں اجلاس

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پرلاہور پہنچ گئے۔اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کریں گے۔ پنجاب کے گورنر اوروزیراعلیٰ بھی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کریں گے۔صوبے کی سیاسی صورتحال سمیت مختلف امورپر غورہوگا-

متعلقہ خبریں