Daily Mashriq


وزیراعظم کا گیس بلوں میں اضافے کا نوٹس،وزیر پٹرولیم کوتحقیقات کی ہدایت

وزیراعظم کا گیس بلوں میں اضافے کا نوٹس،وزیر پٹرولیم کوتحقیقات کی ہدایت

  وزیراعظم عمران خان نے گیس بلوں میں اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے پٹرولیم اور قدرتی وسائل کے وزیر غلام سرور خان کو ہدایت کی ہے کہ وہ معاملے کی تحقیقات کرائیں۔عمران خان نے ایک بیان میں کہا کہ گیس کی قیمتوں کا اضافی بوجھ صارفین کی طرف منتقل کرنا نامناسب ہے۔

متعلقہ خبریں