Daily Mashriq

حکومت نے صوبے میں سیاحت کے فروغ کیلئے جامع منصوبہ وضع کیاہے،عاطف خان

حکومت نے صوبے میں سیاحت کے فروغ کیلئے جامع منصوبہ وضع کیاہے،عاطف خان

خیبرپختونخوا کے وزیر سیاحت محمد عاطف خان نے کہا ہے کہ حکومت نے صوبے میں سیاحت کے فروغ کےلئے ایک جامع منصوبہ وضع کیا ہے۔

 انہوں نے ریڈیو پاکستان کے پشاور کے نمائندے کو ایک خصوصی  انٹرویو میں کہا کہ صوبائی حکومت موجودہ سیاحتی مقامات میں جدید سہولتوں کی فراہمی کےلئے کام کررہی ہے۔

متعلقہ خبریں