Daily Mashriq


گورنر پنجاب کی وزیراعظم سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

گورنر پنجاب کی وزیراعظم سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

پنجاب کے گورنر چوہدری محمد سرور اور وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اتوار کے روز لاہور میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ۔

انہوں نے باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی ۔

متعلقہ خبریں