چارسدہ، موٹر وے ایم ون پر ٹریفک حادثہ، 4 افرادجاں بحق سات زخمی

چارسدہ، موٹر وے ایم ون پر ٹریفک حادثہ، 4 افرادجاں بحق سات زخمی

ڈیسک: تفصیلات کے مطابق مردان سے پشاور آنےوالی ہائی ایس مسافر وین موٹر وے پر جب اکبرپورہ کے قریب پہنچی تو تیز رفتاری اور سڑک میں پھسلن کے باعث ڈرائیور سے بے  قابو ہو گیا۔

اور  موٹر وے پر   رکھی رکاوٹیں  توڑتی ہوئی  دوسری سئیڈ  پر چڑھ گیا۔

 حادثے کے باعث کوچ میں موجود 4 افراد حانبحق اور   سات زخمی ہو گئے۔

حانبحق اور زخمی افراد کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال  منتقل  کردیا گیا۔

زخموں میں ایک کی حالت نازک  بتائی جا رہی ہے۔

متعلقہ خبریں